بجلی کے قیمتوں

نیپر ا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 3 روپے 30 پیسے اضافے کی منظوری دی

اسلام آباد(عکس آن لائن) جمعرات کو بجلی کے قیمتوں میں اضافے سے متعلق نپبراکا فیصلہ پاور ڈویژن کو موصول ہو گیا۔ نیپر اکی جانب سے بجلی کی بنیادی ٹیرف میں اوسطاً 3/- روپے 30 پیسے اضافے کی منظوری دی ہے مزید پڑھیں

بینکنگ

بینکنگ سروسز کارپوریشن ، نیشنل بینک کی مجاز برانچیں آج رات 9 بجے تک کھلی رہیں گی

لاہور( عکس آن لائن)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلان کے مطابق کو سرکاری وصولی ، ڈیوٹی ، ٹیکس جمع کرنے کے لیے مجاز برانچیں آج جمعرات رات 9بجے تک کھلی رہیں گی ۔اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق سرکاری وصولی مزید پڑھیں

آل پاکستان انجمن تاجران

آل پاکستان انجمن تاجران کافیول پرائس ایڈ جسٹمنٹ کے نام پر بجلی کے صارفین سے اربوں کی وصولی پر تشویش کا اظہار

لاہور(عکس آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجران نے فیول پرائس ایڈ جسٹمنٹ کے نام پر بجلی کے صارفین سے مسلسل اربوں روپے کی وصولی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ایسا کوئی دن نہیں آیا جس دن حکومت مزید پڑھیں

ایف بی آر

ایف بی آر ٹیکس بیس بڑھانے کے بجائے 85فیصد ودہولڈنگ پر جا چکا ہے’ریو نیو ایڈوائزرز ایسوسی ایشن

لاہور(عکس آن لائن )چیئرمین ریونیو ایڈوائزر زایسوسی ایشن عامر قدیر نے کہا ہے کہ ایف بی آر سارا سال گوشوارں کی تاریخیں بڑھانے میں گزار دیتا ہے،انکم ٹیکس گوشوارں سے.4فیصد یعنی 14ارب 25کروڑ ٹیکس وصولی ہوتی ہے ،ٹیکس آمدن میں85فیصد مزید پڑھیں

'خادم حسین

مالیاتی بزنس ،غیر ملکی سرمایہ کاری میں 163.91فیصد اضافہ خوش آئند ہے ‘خادم حسین

لاہور( عکس آن لائن)تاجر رہنما و پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین نے کہا ہے کہ ملک میں مالیاتی بزنس کے شعبہ میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں جاری مالی سال مزید پڑھیں

مالی سال

مالی سال کے پہلے 5 ماہ کے دوران ٹیکسٹائل کے سوا دیگر اشیاء کی برآمدات سالانہ بنیادوں پر 1.85 فیصد سکڑ کر 3.7 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں

لاہور( عکس آن لائن )رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ کے دوران پاکستان کی ٹیکسٹائل کے سوا دیگر اشیاء کی برآمدات سالانہ بنیادوں پر 1.85 فیصد سکڑ کر 3.7 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔رپورٹ کے مطابق کورونا کی پہلی مزید پڑھیں

قرعہ اندازی

سال2021کی پہلی قرعہ اندازی 4جنوری کو ہو گی

لاہور( عکس آن لائن)سال2021کی پہلی قرعہ اندازی 4جنوری کو ہو گی ۔15ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈزکا پہلا انعام3کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ایک کروڑ روپے کے 3جبکہ تیسرے انعام میں 1لاکھ85ہزار کے 1696کامیاب خوش نصیبوںمیں تقسیم ہوں مزید پڑھیں

پاکستان کارپٹ

برآمدات میں مضبوط ساکھ رکھنے والے برآمد کنندگان کو بیرونی ادائیگیوں میں تاخیر پر ہراساں نہ کیا جائے’ کارپٹ ایسوسی ایشن

کراچی /لاہور(عکس آن لائن)پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے ریفنڈ ز کے آڈٹ کے فیصلے کوخوش آئند قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈی ایل ٹی ایل پالیسی پر عملدرآمد سست روی کا شکار ہے ،برآمدات کے فروغ مزید پڑھیں