پرویز حنیف

سی ٹی آئی میں ریسرچ کے شعبے کے قیام کیلئے منصوبہ بندی شروع کر دی ہے ‘ پرویز حنیف

اسلام آباد/لاہور(عکس آن لائن)کارپٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے چیئر پرسن پرویز حنیف نے کہا ہے کہ ہاتھ سے قالین بنانے کی انڈسٹری سے وابستہ ممبران کو دنیا میں بدلتے ہوئے رجحان سے روشناس کرایاجائے گا ، خطے کے حریف ملک مزید پڑھیں

عبدالرزاق دائود

مقامی سطح پر تیار نہ ہونے والے خام مال پر ریگولیٹری اور ایڈیشنل ڈیوٹی ختم کردی جائے گی ‘ مشیر تجارت

لاہور( عکس آن لائن )وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت و سرمایہ کاری عبدالرزاق دائود نے کہا ہے کہ افغانستان اور ازبکستان کے ساتھ بینکنگ معاہدوں پر کام جاری ہے جن کے فائنل ہونے کے بعد ان ممالک کے ساتھ تجارت مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

آئی ایم ایف کی شرط پر بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 1روپے 95پیسے اضافہ کیا گیا ‘ آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور(عکس آن لائن ) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 1روپے 95پیسے اضافہ کر کے آئی ایم ایف کی شرائط کو پورا کیا ہے اور اس مزید پڑھیں

بیرونی قرض

پاکستان کو جولائی تا دسمبر بیرونی قرض اور امداد کی مد میں 5 ارب 68 کروڑ ڈالر موصول ہوئے

لاہور(عکس آن لائن )پاکستان کو جولائی سے دسمبر تک بیرونی قرض اور امداد کی مد میں 5 ارب 68 کروڑ ڈالر موصول ہوئے جبکہ 2 ارب 92 کروڑ ڈالر سے زیادہ کا قرضہ ادا کیا گیا۔رپورٹ کے مطابق پاکستان کو مزید پڑھیں

یوٹیلٹی اسٹور

یوٹیلٹی اسٹورزپرمختلف اشیا کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

اسلام آباد(عکس آن لائن)یوٹیلٹی اسٹورزپرمختلف اشیا کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ کردیا گیا ہے۔یوٹیلٹی اسٹورزپرمختلف اشیا کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ کردیا گیا ، 100 گرام مرچ پاوڈر 50 روپے مہنگا، مشروبات کی بوتلیں 30 روپے تک مہنگی کردی گئی مزید پڑھیں

خادم حسین

پاکستان کی تجارتی سہولتی معاہدہ پر عملدرآمد فہرست میں 31 درجے بہتری خوش آئند ہے ‘خادم حسین

لاہور(عکس آن لائن)تاجر رہنما و پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین نے کاروبار کی آسانی یقینی بنانے کے اعتبار سے شاندار کارکردگی کی بدولت سرحد پار تجارتی انڈکس پر پاکستان کی رینکنگ 31درجے مزید پڑھیں

حماد اظہر

ہم زرِ مبادلہ کے ذخائر 8 سے 13 ارب ڈالرز پر لے آئے ہیں، وفاقی وزیر حماد اظہر

اسلام آباد (عکس آن لائن)حکومت نے سینٹ کو بتایاہے کہ ہم زرِ مبادلہ کے ذخائر 8 سے 13 ارب ڈالرز پر لے آئے ہیں۔ سینیٹ میں وقفہ سوالات کے دوران وفاقی وزیر حماد اظہر نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

بجلی کی قیمتوں

بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 80 پیسے اضافے کی تیاریاں،سی پی پی اے نے نیپرا میں درخواست دائرکردی،27جنوری کو سماعت ہوگی

اسلام آباد (عکس آن لائن)بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 80 پیسے اضافے کی تیاریاں،سی پی پی اے نے نیپرا میں درخواست دائرکردی،نیپرا 27 جنوری کوبجلی قیمتوں میں اضافے کی درخواست پرسماعت کریگا،بجلی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ مزید پڑھیں