میاں زاہد حسین

دہشت گردوں کی موجودگی میں ملکی ترقی ایک خواب رہے گی،میاں زاہد حسین

کراچی (عکس آن لائن )نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ دہشت گرد ملکی وغیرملکی سرمایہ کاروں کوخوفزدہ کرنے کے ایجنڈے پرعمل مزید پڑھیں

پاکستان کی معاشی ترقی تیز

پاکستان کی معاشی ترقی تیز، مہنگائی میں نمایاں کمی ہوگی، یو این اکنامک سروے

اسلام آباد:(عکس آن لائن)اقوام متحدہ کی جانب سے جاری اقتصادی سروے کے مطابق پاکستان کی معاشی ترقی تیز ہو رہی ہے، جس کے نتیجے میں مہنگائی میں بھی نمایاں کمی ہوگی۔ ورلڈ بینک اور بلوم برگ کے بعد اقوام متحدہ مزید پڑھیں

مہنگائی کی شرح

عید سے قبل ہفتہ وار مہنگائی بڑھ گئی،ہفتہ وار مہنگائی 29.45فیصد ریکارڈ

لاہور ( عکس آن لائن) عید الفطر سے قبل قلیل مدتی مہنگائی 4اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران 0.96 فیصد بڑھ گئی۔ پاکستان ادارہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق حساس قیمت انڈیکس (ایس پی آئی) مزید پڑھیں

ہائی اوکٹین

ہائی سپیڈ ڈیزل کی فروخت میں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 5 فیصدکی کمی ریکارڈ

مکوآنہ (عکس آن لائن)ملک میں ہائی سپیڈ ڈیزل کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر5 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ اوسی اے سی اورانڈسٹری کے اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 9 مزید پڑھیں

مصالحہ جات

مصالحہ جات کی برآمدات میں مالی سال کے پہلے 8ماہ میں 21 فیصدکی نمو ریکارڈ

مکوآنہ (عکس آن لائن)مصالحہ جات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8ماہ میں سالانہ بنیادوں پر21 فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں مصالحہ جات کی برآمدات مزید پڑھیں

تیل و گیس

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 7ماہ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی

ویانا(عکس آن لائن) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 7ماہ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی۔ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں اضافے کے باعث بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمت 7ماہ کی بلند ترین سطح 89ڈالر فی مزید پڑھیں

ورلڈ بینک

گردشی قرضے، اصلاحات نہ ہوئیں تو بجلی مزید مہنگی کرنا پریگی، عالمی بینک

اسلام آباد(عکس آن لائن) عالمی بینک نے توانائی شعبے کے نقصانات اور گردشی قرضے کو ملکی معیشت کیلیے خطرہ قرار دیدیاہے۔ عالمی بینک کی طرف سے جاری کردہ پاکستان ڈیویلپمنٹ اپ ڈیٹ رپورٹ کے مطابق بجلی اور گیس سیکٹر میں مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

زرمبادلہ کےمجموعی ذخائر 13 ارب 37 کروڑ 89 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے

کراچی(عکس آن لائن) ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ، مجموعی ذخائر 13 ارب 37 کروڑ 89 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے زرمبادلہ مزید پڑھیں

بناسپتی گھی

بناسپتی گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں ماہانہ بنیادوں پر کمی

اسلام آباد(عکس آن لائن)مارچ کے دوران ملک میں بناسپتی گھی اورخوردنی تیل کی قیمت میں عمومی کمی کارحجان دیکھا جارہا ہے۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مارچ2024میں ملک میں 5کلو ڈالڈاکوکنگ آئل کی اوسط قیمت 2652.88روپے مزید پڑھیں