اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر اہم اجلاس ہوا جسمیں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری اور مریم نواز شریف کے علاوہ یوسف رضا گیلانی ، راجہ پرویز اشرف ، شاہد خاقا عباسی ،شیری رحمن ، پرویز رشید ، احسن اقبال ، مریم اور نگزیب اور مولانا اسعد محمود بھی موجود تھے ۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مستقبل کے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- مذہب کے معاملے پر جرات مندانہ فلم کرنا چاہتا ہوں، نصیر الدین شاہ
- شادی میں تاخیر کی وجہ کیرئیر ہونا چاہئے، اشنا شاہ
- وزیراعظم، کابینہ کو سامنے بٹھانے کی بات ججوں کے منصب کے مطابق ہے، نہ آئین و قانون کے، وزیر قانون
- دنیا بھر کی افواج کی طرح ہماری فوج بھی اپنی آئینی حدود میں رہے، محمود اچکزئی
- وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی سفارتخانہ آمد، ابراہیم رئیسی کے انتقال پر تعزیت