بجلی کے پنکھوں

رواں مالی سال کے دوران بجلی کے پنکھوں کی برآمدات میں 19035 فیصد اضافہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) جاری مالی سال کے دوران بجلی کے پنکھوں کی برآمدات میں 19035 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں جولائی تا فروری 2019-20ء-04 کے دوان بجلی کے پنکھوں کی برامدات 15.684 ملین ڈالر تک بڑھ گئیں جبکہ گزشتہ مالی سال میں جولائی تا فروری 2018-19ء-04 کے دوران بجلی کے پنکھوں کی برآمدات سے 14.213 ملین ڈالر زرمبادلہ کمایا گیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں