سونے

سونے کی درآمدات میں 8 ماہ کے دوران 8.98 فیصد اضافہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) رواں مالی سال کے دوران سونے کی درآمدات میں 8.98 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق جاری مالی سال کے ابتدائی 8 ماہ کے دوران سونے کی درامدات 11.188 ملین ڈالر تک بڑھ گئیں جبکہ گزشتہ مالی سال میں جولائی تا فروری 2018-19ء-04 سونے کی درآمدات کا حجم 10.275 ملین ڈالر رہا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں