گڑ

گڑ اور اس کی مصنوعات کی برآمدات میں 3.11 فیصد کمی

کراچی(عکس آن لائن)فروری 2020ء کے دران گڑ اور اس کی مصنوعات کی برآمدات میں 3.11 فیصد کمی ہوئی ہے۔ادارہ برائے شماریات کے اعداد وشمار کے مطابق فروری 2020ء کے دوران برآمدات کا حجم 3.23 ملین ڈالر تک کم ہو گیا

جبکہ فروری 2019ء کے دوران گڑ اور اس کی مصنعات کی برآمدات سے 3.33 ملین ڈالر زرمبادلہ کمایا گیا تھا۔ اس طرح فروری 2019ء کے مقابلہ میں فروری 2020 کے دوران گڑ اور اس کی مصنوعات کی قومی برآمدات میں 3 فیصد سے زیادہ کی کمی ریکارد کی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں