ملزمان گرفتار

ڈکیتی ، سر قہ بالجبر اور چوری کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار

اسلام آباد (عکس آن لائن) پولیس نے کارروائی کرتی ہوئے ڈکیتی ، سر قہ بالجبر اور چوری کی وارداتوں میں ملوث سابقہ ریکارڈ یافتہ گینگ کے دو ملزمان کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے چوری کا مال بر آمد کر لیا، ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے تھا نہ بہا رہ کہو، آ بپا رہ اور تر نو ل کے علا قوں میں متعدد وارداتیں کر نے کا اعتراف کیا ، ملزمان سے مزید تفتیش جا ری ہے۔

پولیس ترجمان کے مطابق ٹیم نے تمام تر وسائل بروئے کار لا تے ہو تے سابقہ ریکا رڈ یا فتہ گر وہ کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ،ملزمان میں شیراز خان ،عباس خان شامل ہیں، پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضہ سے گن پو ائنٹ پر چھینے گئے و چوری شدہ موبائل فونز، لیپ ٹاپ ، آرٹیفیشل جیولری، گھڑیاں ، ایل سی ڈیز ،یو ایس بی اور دیگر اشیا ء بر آمد کر لی گئی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں