راولپنڈی (عکس آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے 9 مئی واقعات سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہےکہ وہ 8 مئی سے 16 مئی تک یہاں نہیں تھے۔عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید نے کہا کہ اداروں کا ہمیشہ احترام کیا ہے اور 9 مئی کے مقدمات سے میرا کوئی تعلق نہیں، میں 8 مئی سے 16 مئی تک یہاں نہیں تھا۔ انہوں نے کہا کہ اللہ بہتر کرے گا، زندہ رہا تو الیکشن ضرور لڑونگا، این اے 56 اور 57 سے الیکشن قلم دوات کے نشان پر لڑوں گا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چینی معیشت بہتری کی طرف گامزن ہے، قومی بیورو برائے شما ریات
- چینی اور روسی صدور کے ما بین مشترکہ تشویش کے اسٹریٹجک امور پر تبادلہ خیال
- غیر ملکی کمپنیاں چینی مارکیٹ پر اعتماد رکھتی ہیں، امریکی میڈ یا
- بانی پی ٹی آئی کی تصویر وائرل ہونے کا معاملہ، پارٹی رہنماﺅں کے دلچسپ تبصر ے
- باتیں نہیں اب عمل کرنے کا وقت آگیا ہے،شہبازشریف