انعامی بانڈز

750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہو گی

لاہور( عکس آن لائن)750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل 15اپریل کو ہو گی ۔750روپے مالیت کے انعامی بانڈ زکاپہلا انعام15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں9300روپے کے 1696 کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں