انعامی بانڈز

750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی جمعرات ہو گی

لاہور( عکس آن لائن ) 750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی جمعرات کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں9300روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں