انعامی بانڈز

750روپے مالیت کا انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15نومبر کو ہو گی

لاہور(عکس آن لائن)750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15نومبر کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15 لاکھ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں 5 لاکھ روپے کے تین اور اور تیسرے انعام میں 1696افراد میں فی کس 9300 روپے کے انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں