رانا تنویر

2018تاریخ کا بدترین الیکشن تھا، ہماری بات بھی سنی جائے، رانا تنویر

اسلام آباد(عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما رانا تنویر نے کہا ہے کہ 2018 تاریخ کا بدترین الیکشن تھا۔

قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے رانا تنویر نے کہا کہ یہ حقیقت پر مبنی بات سننا ہی نہیں چاہتے، ہماری بات بھی حوصلے سے سنی جائے۔

انہوں نے پی ٹی آئی کے سنی اتحاد کونسل میں شامل ہونے والے اراکین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے بڑے حوصلے سےآپ کی بات سنی

اپنا تبصرہ بھیجیں