لاہور(عکس آن لائن)قومی بچت کے زیر اہتمام 200 روپے مالیت کے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی 15ستمبر کو ہو گی۔ اس قرعہ اندازی کا کاپہلا انعام 7 لاکھ 50 ہزار روپے کا ایک، دوسرے انعام میں اڑھائی لاکھ روپے کے 5 جبکہ تیسرے انعام میں 1250 روپے کے 2394 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- آٹا مل مالکان کا مہنگی سرکاری گندم خریدنے سے انکار
- پاکستان کا ورلڈ کپ کمبینیشن کے ساتھ انگلینڈ کیخلاف کھیلنے کا فیصلہ
- پاکستان کو نیا قرض جاری کرنے سے متعلق بات کرنا قبل از وقت ہے، آئی ایم ایف
- دوسرا ویمنز ٹی ٹوئنٹی ، انگلینڈ نے پاکستان کو 65 رنز سے شکست دے دی
- علی امین گنڈا پور بد امنی اور انتشار چاہتا ہے’امیر مقام