مکوآنہ (عکس آن لائن)قومی انعامی بانڈز کی رواں سال کی آخری قرعہ اندازی 15دسمبر کو ہو گی۔200 روپے مالیت کے انعامی انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7 لاکھ 50 ہزار روپے کا ایک، دوسرے انعام میں اڑھائی لاکھ روپے کے 5 جبکہ تیسرے انعام میں 1250 روپے کے 2394 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔
![انعامی بانڈز](https://akks.pk/wp-content/uploads/2023/12/prize-bond.jpg)