قومی انعامی بانڈز

100اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہو گی

لاہور( عکس آن لائن)100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہو گی ۔100روپے والے انعامی بانڈ کا پہلا انعام7لاکھ روپے،دوسرے انعام میں2لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 1000روپے کے 1199انعامات جبکہ 1500روپے والے قومی انعامی بانڈ کا پہلا انعام30لاکھ روپے،دوسرے انعام میں10لاکھ روپے کے تین جبکہ 18500روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوںمیں تقسیم ہوں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں