قرعہ اندازی

100اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16مئی کو ہو گی

مکوآنہ (عکس آن لائن) 100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16مئی کو ہو گی100روپے والے سٹوڈنٹس بانڈز کا پہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں2 لاکھ روپے مالیت کے تین اور تیسرے انعام میں ایک ہزارروپے مالیت کے 1199انعامات ہیں،

جبکہ 1500روپے کے قومی انعامی بانڈز کا پہلا انعام30لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں10لاکھ روپے کے 3 اور تیسرے انعام میں 18500روپے مالیت کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں