لاہور(عکس آن لائن )100اور 1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج کو ہو گی ۔100روپے مالیت کے بانڈ زکا پہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں2لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میںایک ہزار روپے مالیت کے 1199انعامات ہیں۔ 1500روپے مالیت کے بانڈ ز کا پہلا انعام 30لاکھ روپے کا ایک، دوسر ے انعام میں10لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں18500روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- بانی پی ٹی آئی کی تصویر وائرل ہونے کا معاملہ، پارٹی رہنماﺅں کے دلچسپ تبصر ے
- باتیں نہیں اب عمل کرنے کا وقت آگیا ہے،شہبازشریف
- آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں فتح، محسن نقوی نے پاکستان کو دنیا کی بہترین ٹیم قرار دیدیا
- کے پی حکومت کو بلاول بھٹو سے معافی مانگنی چاہیے، شرجیل میمن
- موجودہ حکومت ملکی معیشت کو بحال کرنے کیلئے کوشاں ہے، سردارایازصادق