قرعہ اندازی

100،1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی (آج )ہو گی

لاہور(عکس آن لائن )100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج منعقد ہو گی ۔100روپے کے سٹوڈنٹ باندز کی قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں2لاکھ ر وپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں1ہزار روپے کے 1199انعامات ہیں۔

1500روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 30لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں10لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں18500روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں