امدادی سامان

یونیسیف نے پاکستان کو چودہ میٹرک ٹن امدادی سامان بھیج دیا

اسلام آباد(عکس آن لائن ) کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں یونیسف کی جانب سے پاکستان کو چودہ میٹرک ٹن امدادی سامان روانہ کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق امدادی سامان میں لاکھوں ماسک ، دستانے اور حفاظتی لباس شامل ہیں،اس کے علاوہ چین کے سب سے بڑے تجارتی گروپ نے بھی امدادی سامان بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔

علی بابا کے بانی جیک ما نے امدادی سامان پاکستان بھیجنے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ امدادی سامان میں تھرمامیٹر,وینٹی لیٹر,حفاظتی لباس اورماسک شامل ہونگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں