ڈسکہ(نمائندہ عکس آن لائن)ینگ بلڈ فانڈیشن،خُلق محمدی فانڈیشن کی جانب سے انسداد منشیات سیمینار کا انعقاد، تقریبات پنجاب گروپ آف کالج،سپیئریئر کالج ڈسکہ،ASpireکالج ڈسکہ،Apex کالج ڈسکہ میں منعقد کی گئیں۔
اینٹی نار کوٹکس فورس پنجاب کی جانب سے عدنان علی خان،و دیگر نمائندگان کے علاوہ ڈسکہ سماجی و کاروباری شخصیات میاں اصغر علی، میاں سعید احمد صراف، رانا فرقان حفیظ، حافظ غلام یاسین، صاحبزادہ قاری احسن رضا،محمد الیاس مغل (سینئر وائس چیئرمین)،رانا سلمان حفظ، ڈاکٹر رضا علی ساہی، ڈاکٹر عابدعلی رانجھا، ڈاکٹر افتخار احمد، ڈاکٹر ظفر اعوان، جمیل الحق ڈار، عدنان احمد راٹھور (DDOسوشل ویلفئیرڈسکہ) خان عباس خان، ڈاکٹر احسان شیخ، نوید احمد مغل، ڈاکٹر عمران خان، آصف مغل،حاجی محمد نواز دُوگل،حاجی ارشد مغل، خوا جہ عاطف رضا(سابق چیئرمین بلدیہ)،سمیع اللہ ملہیی،بابر رضوان مغل، اشفاق مغل،غلام مصطفی آسی،ثناءاللہ راٹھور، ڈاکٹر نور، ڈاکٹر سعدیہ فیصل،ڈاکٹر جواد احمد،صوفی جاوید و دیگر سرکاری ادارہ کے نمائندگان نے شرکت کی، پنجاب کالج ڈسکہ میں بعدازا انسداد منشیات پر واک نکالی گی۔
تقریبات کی اختتام پر خصوصی طورپر الحاج باباجی خالد محمود مکی مدنی،ملک ظفر علی، حاجی احمد خان،و دیگر کیلئے صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کی گئی۔