یاسر حیسن

یاسر حیسن کا مہوش حیات کے لئے نیک خواہشات کا اظہار

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکار یاسر حیسن نے مہوش حیات کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کردیا۔ اداکارہ نے ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی کے شو’’مائی ورلڈ‘‘ میں انٹرویو کی ویڈیو شیئر کی جسے اداکار یاسر حسین نے مہوش حیات کے مرد اور خواتین اداکاروں کو مساوی معاوضہ ملنے والے موقف سراہاتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ وہ دعا گو ہیں کہ خدا وسیع ذہن کی مالک اس لڑکی کو مزید کامیابیاں دے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں