موٹر سائیکلوں

ہنڈا نے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں1600 سے 3000 تک اضافہ کر دیا

لاہور(عکس آن لائن)اٹلس ہنڈا نے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں1600 سے 3000 تک اضافہ کر دیا ۔ہنڈا125 کی قیمت 3000 روپے اضافے سے 1 لاکھ 39 ہزار500 روپے ہوگئی۔سی ڈی 70 سی سی موٹر سائیکل 1600 روپے اضافے سے 84 ہزار500 روپے کی ہوگئی، 100 سی سی کی قیمت3000 بڑھا کر 1 لاکھ17 ہزار500 روپے کی کردی گئی، ہنڈا کمپنی کی جانب سے موٹرسائیکلوں کی نئی قیمتوں کا اطلاق کر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں