کرائسٹ کرچ (عکس آن لائن)آل رائونڈر فہیم اشرف نے کہاہے کہ ہم نے آخری میچ سے بہت سیکھا، اب غلطیاں نہیں دہرائیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فہیم اشرف نے کہاکہ یہ ایک نیا میچ اور نیا دن ہے،کرائسٹ چرچ کی کنڈیشنز ترنگا سے مختلف ہیں۔ انہوںنے کہاکہ سیریز کا آخری میچ ہمارے لیے بہت معنی رکھتا ہے، تمام کھلاڑی سیریز کا فاتحانہ اختتام کرنا چاہتے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ ہم نے آخری میچ سے بہت سیکھا، اب غلطیاں نہیں دہرائیں گے، ٹریننگ سیشن میں کنڈیشنز کے مطابق باؤلنگ کرنے کی تیاری کی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چینی صدر کا حالیہ دورہ ،دوستی،اتحاد،تعاون اور وسعت کا سفر ہے، چینی وزیر خا رجہ
- چین اقوام متحدہ کے کردار کی مضبوط حمایت کرتا ہے، چینی مندوب
- ایک چین کا اصول بین الاقوامی تعلقات کا بنیادی اصول ہے، چینی وزارت خا رجہ
- پیرو چین کی ترقی کے کامیاب تجربے سے سیکھے گا ،صدر پیرو
- چینی صدر غیر ملکی دورے مکمل کرنے کے بعد واپس بیجنگ پہنچ گئے