پرویز خٹک

ہم جلد واپس آئیں گے، پرویز خٹک کا اعلان

اسلام آباد(نمائندہ عکس) سابق وزیر دفاع اور تحریک انصاف کے رہنما پرویز خٹک نے کہا ہے کہ انشااللہ اہم جلد واپس آئیں گے۔

اپنی ٹوئٹ میں سابق وزیر نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے متعلق کہا کہ وہ آخری گیند تک مقابلہ کیا۔ وزیر دفاع نے کہا کہ انشا اللہ ہم جلد واپس آئیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں