مائیک ہیسن

ہمیں مناسب انداز میں کھیلنے کی ضرورت تھی، ہیڈ کوچ یونائیٹڈ

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسمین نے کہا ہے کہ پچ اچھی تھی، ہمیں مناسب انداز میں کھیلنے کی ضرورت تھی۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہاتھوں شکست کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مائیک ہیسمین نے کہا کہ پاور پلے کے بعد اچھا نہ کھیل سکے، دس رنز مزید ہوتے تو بہتر ہوتا۔

انہوںنے کہاکہ حنین شاہ کی بولنگ سے خوش ہوں، وہ اپنے کھیل کو جانتا ہے اس میں مہارت ہے۔اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسمین نے کہا کہ آخری دو میچ تھوڑی مختلف پچز پر ہوئے، فلیٹ پچز پر میچز ہوتے تو بیٹرز زیادہ رنز بناتے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں