شیری رحمان

ہمیں ملک کو متحد رکھنے کیلئے نفرت اور انتشار کی سیاست کو ختم کرنا ہوگا، شیری رحمان

اسلام آ باد (آنمائندہ عکس) وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے کہا ہے کہ ہمیں ملک کو متحد رکھنے کے لئے نفرت اور انتشار کی سیاست کو ختم کرنا ہوگا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں شیری رحمان نے کہا کہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 69ویں سالگرہ کے موقع پر ان کے خاندان، پارٹی کارکان اور تمام چاہنے والوں کو مبارکباد پیش کرتی ہوں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں