شہباز شریف

ملک انتشار کا متحمل نہیں ہوسکتا،سب کو مل کربیٹھنا ہوگا’ شہبازشریف

لاہور ( عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر ، وزیر اعظم کے نامزد امیدوار شہبازشریف نے کہا ہے کہ ملک کسی صورت انتشار کا متحمل نہیں ہوسکتا، پاکستان کیلئے سب کو مل بیٹھنا ہوگا۔ ایک بیان میں مزید پڑھیں

جاوید لطیف

2018، 2024 کے انتخابات میں دھاندلی کرنے، کروانے والوں کے بینقاب کرنا ہوگا، جاوید لطیف

لاہور (عکس آن لائن)رہنما مسلم لیگ (ن) میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ 2018 اور 2024 کے انتخابات میں دھاندلی کرنے اور کروانے والے کرداروں کو بینقاب کرکے احتساب کے کٹہرے میں کھڑا کرنا ہوگا۔ انہوں نے ایکس پر مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

عمران خان کا امریکا کو انتخابات میں مداخلت کی دعوت دینا ملکی خودمختاری کے خلاف ہے، ن لیگ

لاہور( عکس آن لائن)ن مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ امریکا کو ملکی انتخابات میں مداخلت دعوت پاکستان کی خودمختاری کے خلاف ہے، عمران خان نے کہا ہے آؤ امریکا میری مدد کرو، ان کا مزید پڑھیں

علیمہ خان

علیمہ خان کے خلاف ریاست کی مدعیت میں انکوائری کا حکم، ایف آئی اے

اسلام آباد(عکس آن لائن)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بہن علیمہ خان کو نوٹس جاری کر دیا، علیمہ خان کے خلاف ریاست کی مدعیت میں انکوائری کا حکم جاری کردیا گیا۔ مزید پڑھیں

محسن شاہنواز رانجھا

معصوم کے تابوت میں 8فروری کو عوام آخری کیل ٹھونکیں گے’ محسن شاہنواز رانجھا

لاہور (عکس آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما وسابق وفاقی وزیر محسن شاہنواز رانجھا نے کہا ہے کہ نااہل، نالائق کوکافی عرصے سے سرٹیفکیٹ دینے کا سلسلہ جاری ہے،بانی پی ٹی آئی کومعصوم کہنا 22کروڑ عوام سے زیادتی مزید پڑھیں

پرویزخٹک

سابق چیئرمین پی ٹی آئی ملک میں الیکشن نہیں صدارتی نظام چاہتے ہیں، پرویز خٹک

پشاور (عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے سربراہ پرویز خٹک نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی ملک میں الیکشن نہیں صدارتی نظام چاہتے ہیں۔ ایک انٹرویومیں پرویز خٹک نے کہا کہ پہلے بھی پارٹی میں مزید پڑھیں

سینیٹر مشاہد حسین سید

دنیا اس وقت تبدیلی اور انتشار دونوں سے گزر رہی ہے، سینیٹر مشاہد حسین سید

اسلام آباد (عکس آن لائن)سینیٹ کی دفاعی کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ دنیا اس وقت تبدیلی اور انتشار دونوں سے گزر رہی ہے، یہ دہائی مغربی تسلط کے 300 سال کے خاتمے کی علامت مزید پڑھیں

اسد عمر

قوم فیصلہ کر چکی، انتشار سے نکلنے کا واحد راستہ شفاف الیکشن ہیں،اسد عمر

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ قوم اپنا فیصلہ کربیٹھی ہے، اس انتشار سے نکلنے کا ایک واحد راستہ شفاف الیکشن ہیں۔ پی ٹی مزید پڑھیں

شیری رحمان

ہمیں ملک کو متحد رکھنے کیلئے نفرت اور انتشار کی سیاست کو ختم کرنا ہوگا، شیری رحمان

اسلام آ باد (آنمائندہ عکس) وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے کہا ہے کہ ہمیں ملک کو متحد رکھنے کے لئے نفرت اور انتشار کی سیاست کو ختم کرنا ہوگا سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں