ہما علی

ہما علی اسٹیج ڈرامہ ”گلی میں چاند نکلا ” میں پرفارم کریںگی

لاہور( عکس آن لائن)اسٹیج کی خوبرو اداکارہ ہما علی 19مئی کو شیخوپورہ میں شروع ہونے والے اسٹیج ڈرامہ میں پرفارم کریں گی ۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ ہما علی کل ( جمعہ) سے شیخوپورہ کے ورثہ تھیٹر میں شروع ہونے والے اسٹیج ڈرامہ ”گلی میں چاند نکلا ” میں پرفارم کریںگی ۔ اس کیلئے اداکارہ نے خصوصی طو رپر ملبوسات تیار کرائے ہیں ۔ ہماعلی پنجاب کے تمام تھیٹر ز میں کام کرکے شہرت حاصل کر چکی ہیں۔
٭

اپنا تبصرہ بھیجیں