مریم اورنگزیب

ہر چیز کو خفیہ رکھنے کیلئے میڈیا کو روکا جارہا ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہر چیز کو خفیہ رکھنے کیلئے میڈیا کو روکا جارہا ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ اسپیکر سے درخواست ہے کہ میڈیا کو اندر جانے دیا جائے۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ ووٹ ہر ممبر کا حق ہے، جو ووٹ نہیں دے گا اس پر آرٹیکل 6 لگے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ آئینی طریقے سے وزیراعظم کو ووٹ آٹ کیا جارہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں