شدید زخمی

ہارون آباد:مسافر بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر، پچاس سالہ محمد اخترنامی شدید زخمی

ہارون آباد (نمائندہ عکس آن لائن)مسافر بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر ، موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ، تفصیلات کے مطابق ہارون آباد بائی پاس کے قریب مسافر بس نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں پچاس سالہ محمد اخترنامی موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہوگیا ، اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی ، زخمی کو طبی امداد دینے کے بعد ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں