گزشتہ سال چاولوں کی برآمدات میں 2.7فیصد کمی رہی

اسلام آباد(عکس آن لائن) دسمبر 2019ء-04 کے دوران چاولوں کی برآمدات میں 2.7فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعداد وشمار کے مطابق دسمبر2019ء-04 کے دوران چاولوں کی برآمدات کا حجم 30.5ارب روپے تک کم ہوگیا جبکہ نومبر2019ء-04 میں 31.4ارب روپے مالیت کے چاول برآمد کئے گئے تھے۔اس طرح نومبر 2019ء-04 کے مقابلہ میں دسمبر 2019ء-04 کے دوران چاولوں کی برآمدات میں 90کروڑ روپے یعنی 2.7فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں