جسٹن ٹروڈو

کینیڈین وزیراعظم ٹروڈوکا سعودی ولی عہد کو فون

اوٹاوا(عکس آن لائن)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے فون پر گفتگو کی ہے،گفتگو کے دوران دونوں رہنمائوں نے خطے میں سلامتی اور استحکام کو یقینی بنانے کے لیے کی جانے والی کوششوں کا بھی جائزہ لیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق دونوں رہنمائوں نے سیکیورٹی اور دو طرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔ اس گفتگو کے دوران دونوں رہنماں نے خطے میں سلامتی اور استحکام کو یقینی بنانے کے لیے کی جانے والی کوششوں کا بھی جائزہ لیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں