ادارہ برائے شماریات

کٹلری کی برآمدات میں مئی کے دوران 117.11 فیصد اضافہ ہوا، ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد(عکس آن لائن) مئی 2020ء کے دوران کٹلری کی برآمدات میں 117.11 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق مئی 2020ء کے

دوران برآمدات کا حجم 368 ملین روپے تک بڑھ گیا .

جبکہ اپریل 2020ء کے دوران کٹلری کی برآمدات کا حجم 354 ملین روپے رہا تھا۔

اس طرح اپریل 2020ء کے مقابلہ میں مئی 2020کے دوران کٹلری کی

قومی برآمدات میں 414 ملین روپے یعنی 117 فیصد سے زیادہ کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں