کورونا وبا

کورونا وبا ابھی خاتمے سے دور ہے،عالمی ادارہ صحت

جنیوا(نمائندہ خصوصی )عالمی ادارہ صحت (ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن) کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا ابھی خاتمے سے دور ہے۔جاری کیے گئے بیان میں ڈبلیو ایچ او کی ترجمان مارگریٹ ہیرس کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کا خاتمہ ابھی بہت دور ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ کچھ ممالک میں رواں ہفتے کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہوا ہے، ہم ابھی کورونا کی وبا کے وسط میں موجود ہیں، کورونا وائرس کی وبا ختم ہونے میں ابھی وقت لگے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں