کوئٹہ گلیڈی ایٹرز

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بین کٹنگ کی خدمات سے محروم ہوگیا

کوئٹہ (عکس آن لائن)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سیزن 6 کے ابوظہبی میں ہونے والے بقیہ میچز میں بین کٹنگ کی خدمات حاصل نہیں ہونگی۔ذرائع کے مطابق آسٹریلوی کرکٹر بین کٹنگ لیگ کے بقیہ میچز کیلئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو دستیاب نہیں ہوں گے۔آسٹریلوی کرکٹر نے بھارتی لیگ ملتوی ہوجانے کے بعد مالدیپ میں قرنطینہ کیا۔ذرائع کاکہنا ہے کہ بین کٹنگ اب دوبارہ قرنطینہ نہیں کرنا چاہتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں