تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال

کمالیہ:اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی محمد عرفان کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ

کمالیہ(نمائندہ عکس آن لائن)اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی محمد عرفان کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا اچانک معاینہ،ہسپتال انتظامیہ کو 4 وہیل چیرز ہینڈ اوور

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ عمر جاوید کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی محمد عرفان ہنجرا نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا اچانک معاینہ کیاہسپتال کی صفائی ستھرائی سمیت مریضوں سے ادویات کی فراہمی سمیت عملہ کی حاضری کو چیک کیا. اس کے علاوہ ہسپتال میں وہیل چیرز کی کمی کی ناشدہی پر ایم ایس ڈاکٹر جواد احمد کو ہیلپ فاونڈیشن کے تعاون سے چار عدد نیی وہیل چیرز فراہم کردیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں