گیند کو چمکانے

کرکٹ میں گیند کو چمکانے کے حوالے سے سخت قوانین متعارف کروانے کا امکان

سڈنی (عکس آن لائن) کرکٹ میں گیند کو چمکانے کے حوالے سے بھی سخت قوانین متعارف کروانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹ گیند کو چمکانے کے حوالے سے بھی سخت قوانین متعارف کروانے کا امکان ہے۔

عام طور پر گیند کو تیار کرنے کیلئے تھوک کا استعمال کیا جاتا ہے، سابق پیسرجیسن گلیسپی نے کہا کہ جب کورونا وائرس کی وبا ختم ہونے پر کرکٹ دوبارہ شروع ہوگی توگیند پر تھوک لگانے کی سختی سے ممانعت ہوسکتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں