نیویارک (عکس آن لائن)سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک رہنے والی پاکستان کی مشہور اداکارہ ریما خان نے اپنی ایک پوسٹ میں لکھا ہے کہ کتاب کی طرح وفادار کوئی دوست نہیں ہوتا۔اپنی ایک اور انسٹا گرام پوسٹ پر تصویر شیئر کرتے ہوئے ریما خان نے لکھا کہ بیرونی خوبصورتی وہ ہے جو آنکھیں دیکھ سکتی ہے جبکہ اندرونی خوبصورتی کو صرف دل کے ذریعے دیکھا جاسکتا ہے۔اداکارہ ریما خان کی دونوں تصاویر اور پوسٹ کو ہزاروں لوگوں نے پسند کیا اور انہیں متعدد کمنٹس بھی لکھے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- او آئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس،پاکستان کا غزہ محاصرے کیخلاف مشترکہ جہدوجہد کا مطالبہ
- پاکستان میں سرمایہ کاری اورترقی کیلئے اقدامات پرسعودی قیادت کے شکرگزارہیں،وزیراعظم
- تاریخ ساز دن،پہلا پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب کیو چاند پر روانہ، وزیراعظم کی قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
- سپریم کورٹ، پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ8 مئی کو سماعت کے لیے مقرر
- غذائی قلت ایک تشویشناک مسئلہ ہے ، اس سے ہر قیمت پر نمٹنا ہوگا، وزیراعلی سندھ