وزیراعظم

کاپ 27 کے موقع پر عالمی رہنماﺅں کو سیلاب سے درپیش چیلنجز بارے آگاہ کیا، وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ عکس ) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ کاپ 27 کے موقع پر عالمی رہنماوں سے ملاقاتیں ہوئیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے لکھا کہ عالمی رہنماں کو سیلاب کے بعد تعمیر نو کے درپیش چیلنجز سے آگاہ کیا، ملاقاتوں میں سیلاب متاثرین کی بحالی کی کوششوں پر بھی روشنی ڈالی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ملاقاتوں میں بین الاقوامی سطح پر تعاون کی فوری ضرورت کو اجاگر کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں