اقتصادی رابطہ

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب ،دو نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا

اسلام آباد (عکس آن لائن)کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس بدھ کو طلب کرلیا گیا ،ای سی سی اجلاس میں دو نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا، اعلیٰ تعلیمی کمیشن کیلئے 2 ارب 26 کروڑ کی سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری متوقع ہے ،رقم ورلڈ بینک کے اعلی تعلیم کی ترقی کے منصوبے کے تحت فراہم کی جائے گی،ای سی سی اجلاس میں ٹیکسٹائل پالیسی 2020ـ25 کی بھی منظوری متوقع ہے ،وزارت تجارت پانچ سالہ ٹیکسٹائل پالیسی کی سمری پیش کرے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں