ڈینگی

ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں کمی،صوبے بھر میں 12 نئے مریض رپورٹ

لاہور( عکس آن لائن )گز شتہ 24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 12 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی۔

سیکرٹری صحت علی جان خان کے مطابق لاہور میں 10 جبکہملتان اور ڈیرہ غازی خان میںایک ، ایک نیا مریض رپورٹ ہوا ۔

سیکرٹری صحت کے مطابق پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں اس وقت ڈینگی کے کل 22 مریض زیر علاج ہیں۔ لاہور کے ہسپتالوں میں اس وقت ڈینگی کے کل 11 مریض زیر علاج ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں