ڈینگی

ڈینگی کے مریضوں میں کمی ،صوبے بھر میںصرف18مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق

لاہور(عکس آن لائن)24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں18نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی۔

سیکرٹری صحت علی جان خان کے مطابق لاہور میں 10،گوجرانوالہ ،فیصل آباد میں 2،2،ملتان ،شیخو پورہ، اوکاڑہ اور نارووال میں ڈینگی کا ایک ،ایک نیا مریض سامنے آیا۔

سیکرٹری صحت کے مطابق پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں اس وقت ڈینگی کے کل 32 مریض زیر علاج ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں