ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری

ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری عہدے سے مستعفی، استعفی قومی اسمبلی سیکرٹریٹ بھجوا دیا

اسلام آباد (نمائندہ عکس)ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے استعفی دے دیا۔ قاسم سوری نے استعفی قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو بھجوا دیا۔

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو استعفی موصول ہوگیا۔خیال رہے ایجنڈے کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں آج ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ہوگی۔ اپوزیشن نے 8 اپریل کو ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرائی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں