پٹرولنگ پوسٹ گلوٹیاں موڑ

ڈسکہ، پٹرولنگ پوسٹ گلوٹیاں موڑ کے افسروں و جوانوں میں تعریفی سرٹیفیکیٹس اور نقدانعامات تقسیم

ڈسکہ(نمائندہ عکس آن لائن)ایڈیشنل آئی جی پٹرولنگ کی ہدایت پرایس پی پٹرولنگ گوجرانوالہ شجاعت علی رانا نے سال2019میں بہترین کارکردگی کامظاہرہ کر نے والے پٹرولنگ پوسٹ گلوٹیاں موڑ کے افسروں و جوانوں میں تعریفی سرٹیفیکیٹس اور نقدانعامات تقسیم کیئے جبکہ کرونا کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر لوگوں کو کورونا سے حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کے بارے بریف کیا گیا اور ماسک تقسیم کیئے گئے نیز پٹرولنگ پوسٹ گلوٹیاں نے دفعہ144کی خلاف ورزی کر نے والے 8افراد کے خلاف مقدمات بھی درج کر وائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں