سونیا حسین

ڈرامہ ’’میرے پاس تم ہو‘‘ میں مہوش کا کردار ادا کرنے سے انکار کیا، سونیا حسین

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ سونیا حسین نے کہا ہے کہ انہیں ڈرامہ ’’میرے پاس تم ہو‘‘ میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی تھی جسے میں نے قبول کرنے سے انکار کردیا۔ انہوں نے ایک انٹر ویو میں کہا کہ ہمارے معاشرے کی خواتین پہلے ہی بہت سے مسائل کا شکار ہیں اور جبانہوں نے اس ڈرامے کا سکرپٹ پڑھا تو اس میں مہوش کا کردار ادا کرنے سے انکار کردیا کیونکہ وہ نہیں چاہتی تھیں کہ خواتین پر مزید تنقید کی جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں