چینی وزارت خارجہ

چین کے وزیر اعظم جرمنی اور فرانس کا دورہ کریں گے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (عکس آن لائن)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے یومیہ پریس کانفرنس میں بتایا کہ چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ 18 سے 23 جون تک جرمنی کا سرکاری دورہ کریں گے اور ساتویں چین جرمنی بین الحکومتی مشاورت کی صدارت کریں گے اور وہ فرانس کا سرکاری دورہ بھی کریں گے جہاں وہ نئے گلوبل فنانسنگ معاہدے کے سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔

جمعرات کے روز چینی ریڈ یو کے مطا بق
وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا کہ وزیر اعظم کا دورہ، جرمن چانسلر اولاف شولز اور فرانسیسی حکومت کی دعوت پر ہو رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں