سنکیانگ خواتین

چین کے اعلیٰ سفارتکار کی امریکی عہدیدار سے ملاقات کا فیصلہ

روم (عکس آن لائن)چین اور امریکہ کی مشاورت سے یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے خارجہ امور کمیشن کے دفتر کے ڈائریکٹر یانگ جے چھی اٹلی کے دارالحکومت روم میں امریکی صدر کے مشیر برائے قومی سلامتی امور جیک سلیوان سے ملاقات کریں گے،

چینی میڈ یا کے مطا بق ملا قات میں چین۔ امریکہ تعلقات اور مشترکہ دلچسپی کے بین الاقوامی اور علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں