نکولس برنز

چین امریکا کو گرہن نہیں لگا سکتا، امریکی سفیر

بیجنگ(عکس آن لائن)امریکی سفیر نکولس برنز نے کہا ہے کہ چین امریکا کو گرہن نہیں لگا سکتا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین میں امریکا کے سفیر نکولس برنز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جدید ترین ریسرچ اور ٹیکنالوجی میں امریکا کہیں آگے ہے۔

نکولس برنز نے کہا کہ 2023 میں امریکا چین تعلقات زیادہ مستحکم ہوئے، چین اور امریکا کے صدور کی ملاقات تعمیری تھی۔

دوسری جانب امریکا میں چین کے سفیر نے ژائی فینگ نے کہا ہے کہ چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ امریکی صدر کی حالیہ ملاقات نے دو طرفہ تعلقات کو مستحکم کرنے میں مدد کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں