بیجنگ (عکس آن لائن)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ ون بین نے اعلان کیا ہےکہ ازبکستان کے قائم مقام وزیر خارجہ سیدوف کی دعوت پر چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ چھن گانگ 12 سے 13 اپریل تک سمرقند، ازبکستان جائیں گے جہاں وہ افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے وزرائے خارجہ کے چوتھے اجلاس میں شرکت کریں گے اور ازبکستان کا دورہ بھی کریں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- مسائل کے حل کیلئے تمام قومی اداروں کو ڈائیلاگ کی ضرورت ہے،خواجہ آصف
- رضا ربانی کی نیب ترمیمی آرڈننس، الیکشن کمیشن ترمیمی ایکٹ کے اجرا کی مذمت
- وزیرِ اعظم کا عالمی امن کے لئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پاکستانی شہدا اور دیگر ممالک کے فوجیوں کو خراجِ عقیدت
- وزیراعظم شہباز شریف ،صدر (ن) لیگ نواز شریف کی زیر صدارت بجٹ سے متعلق اجلاس
- سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ